ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقہی اور شرعی مسائل

گھریلو قرض الحسنہ فنڈ(کمیٹی) کے ممبران سے اضافی رقم لینا
گھریلو قرض الحسنہ فنڈ(کمیٹی) کے ممبران سے اضافی رقم لینا
ادارے کے ملازمین نے مل کر کمیٹی (قرض الحسنہ فنڈ) تشکیل دی ہے جس میں ہر مہینہ قرعہ اندازی کے ذریعے ایک شخص کو کمیٹی (قرض الحسنہ) ملتی ہے۔ پانچویں مہینے کے بعد ہر ممبر اضافی رقم ادا کرتا ہے تا کہ وہ افراد جن کو زیادہ لمبی مدت تک انتظار کرنا پڑتا ہے، زیادہ پیسے وصول کریں اور یہ سلسلہ آخر تک چلتا ہے۔ تمام ممبران کی رضامندی کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا ہمارا یہ کام سود شمار ہوگا؟
امام جماعت کی قرائت میں غلطی کی صورت میں ماموم کا فریضہ
امام جماعت کی قرائت میں غلطی کی صورت میں ماموم کا فریضہ
اگر امام جماعت کسی نماز میں سہواً قرائت میں غلطی کردے اور اسی حالت میں اپنی نماز کو جاری رکھے تو کیا بعد والی نمازوں میں اس کی نماز کو صحیح سمجھا جائے گا اور اس کی اقتدا ہو سکتی ہے یا یہ کہ معلوم کیا جائے کہ اپنی بعد والی نمازوں کو صحیح پڑھے گا؟
زیادہ وصولی کی شرط پر قرض دینا
زیادہ وصولی کی شرط پر قرض دینا
میں نے اپنے کسی دوست کو کچھ رقم قرض دی تھی۔ دوست نے پیسے وصول کرنے کے کچھ مہینوں کے بعد میرے پیسوں کے ساتھ کچھ رقم بطور ہدیہ بھی مجھے دی۔ اس کام اور رقم کی پیشکش خود اس کی طرف سے تھی۔ کیا یہ اضافی رقم وصول کرنا سود شمار ہوتا ہے؟

شرعی مسائل

شرعی سوال
فقہی اور شرعی مسائل

فقہی اور شرعی مسائل